خون کی کمی (انیمیا) کی علامات اور احتیاطی تدابیر
خون کی کمی (انیمیا) کی علامات اور احتیاطی تدابیر خون کی کمی یعنی انیمیا ایک عام مسئلہ ہے جس میں جسم میں ہیموگلوبن یا سرخ خون کے ذرات کم ہو سکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے جسم کو مناسب آکسیجن نہیں مل پاتی۔ خون کی کمی کی علامات جلدی تھکاوٹ































